مجھے اس ڈوری سے اسماء نے منسلک کيا ہے۔ ويسے ٹيگ کا ترجمہ ڈوری کيسا لگا آپکو ھی ہی۔۔
5 سال پہلے۔۔
ميرے خيال ميں ميری زندگی کا اب تک سب سے اچھا اور بھر پُور دور تھا۔ ميں اس وقت کراچی ميں اپنے دوستوں کے ساتھ توحيد کمرشل ايريا ميں رہ رہا تھا اور کراچی پورٹ [...]
مکمل تحریر پڑھیں
ميری مادری زبان پنجابی اے پر مينوں پنجابی پڑہنی نہيں آؤندی ايس گل دا پتا مينوں اوس دن لگيا سی جہيڑے دِن ميرے اِک بيلی يا متر نے انور مسعود دی اک پنجابی شاعری دی کتاب لے کہ مينوں پڑہن واسطے دِتی سی ۔ مينوں پنجابی پڑھنی کيوں نہيں آؤندی جد کہ نکيا ھوندا توں [...]
مکمل تحریر پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے جب آپ کسی دفتر میں کسی کام کے لئے جائیں اور آپ کے ہاتھ میں کسی حرف سے شروع ہونے والا نمبر تھما دیا جائے اور آپ انتظار گاہ میں انتظار کرنے لگیں تو سب سے آہستہ روی سے کونسے حرف سے شروع ہونے والا نمبر چلتا ہے؟ یا جب [...]
مکمل تحریر پڑھیں
دانيال کی پوسٹ سے متاثر ہو کر لکھا ہے اور صرف انہيں کے سوالوں کے جوابات دينے کے لئے يہ پوسٹ لکھ رہا ہوں۔
اسرائيل سے بات کيوں نہيں ہونی چاہيے؟
اسرائيل ايک غاصب ملک ہے جس نے طاقت کے زور پر فليسطينی علاقوں پر قبضہ کر کے وہاں کے رہنے والوں کو بے گھر کر ديا [...]
مکمل تحریر پڑھیں
خريداری کرنا ايک فن ہے۔ اور ميں اس فن سے بالکل نا واقف ہوں۔ عموما ميری خريداری ميرے کپڑے اور جوتوں تک ہی محدود ہوتی ہے۔اور وہ بھی جب موسم بدلتا ہے اسی وقت خريدتا ہوں۔ کہنے کا مطلب کہ سال ميں کوئی تين چار بار ہی مجھے خريداری کرنے کا موقع ملتا ہے۔ ليکن [...]
مکمل تحریر پڑھیں
ابھی کٹرينا سے متاثرہ افراد سنبھلے بھی نہيں تھے اور سيلاب زدہ علاقوں ميں پھنسے اپنی زندگيوں کے بارے ميں غير يقينی صورتحال ميں مبتلا ہيں جہاں روز انہيں کی آنکھوں کے سامنے لوگ پناہ لئے ہوئے لوگ خوراک اور پانی کی کمی سے ہلاک ہو رہے ہيں۔ کہ کچھ انسانی شکلوں ميں درندوں نے [...]
مکمل تحریر پڑھیں