پاکستان
شرح خواندگی ٤٥۔٩ فی صد (45.9%)
اِن پڑھے لکھوں ميں انگريزی سمجھنے والوں کي تعداد ہم کل آبادی کا ٣٠ (30) فی صد لگا ليتے ہيں…
دفتری زبان انگريزی
کيا اس بات کی سمجھ آتی ہے؟
شرح خواندگی کے يہ اعداد و شمار سی آئی اۓ کی ويب سائٹ سے لئے گئے ھيں۔
مکمل تحریر پڑھیں
يونيسکو کے مطابق ہندی-اردو دنيا ميں بولی جانے والی تيسری بڑی زبان ہے۔ جس کے بولنے والوں کی تعداد نو سو ملين يا نوے کروڑ ھے۔ پہلے درجے پر انگريزی اور چينی فائز ہيں جسکے بولنے والے ايک ارب کی تعداد ميں موجود ہيں۔ مجھے کافی حيرت ہوئی کيونکہ ميں ہسپانوی کو انگريزی اور چينی [...]
مکمل تحریر پڑھیں
امجد اسلام امجد کی يہ نظم پڑھی اچھی لگی سوچا يہاں لگا دوں۔
روشنی مزاجوں کے کيا عجب مقدر ہيں
زندگی کے رستے ميں، بچھنے والے کانٹوں کو
راہ سے ہٹانے ميں،
ايک ايک تنکے سے آشياں بنانے ميں
خوشبوئيں پکڑنے ميں، گلستاں سجانے ميں
عمر کاٹ ديتے ہيں
عمر کاٹ ديتے ہيں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ ديتے ہيں
کيسی کيسی [...]
مکمل تحریر پڑھیں
اسلام و عليکم
بلاگر استعمال کرنے والوں کو بلاگر Atom Feed تجويز کرتا ہے۔ مگر بہت سے فيڈ ريڈر Atom Feed کو مدد فراہم نہيں کرتے، دوسرے الفاظ ميں ايسے تمام فيڈ ريڈر جن ميں ايٹم کو مدد فراہم نا کی جاتی ہو ميں بلاگر کے ديے ہوئے فيڈ نہيں پڑھا جا سکتا۔
اگر آپ ميرے بلاگ [...]
مکمل تحریر پڑھیں
حارث نے اپنے بلاگ پر نُما نُما ڈانس کی فائل لگائی تھی، ميں نے سوچا اسکا ری مکس اور تھوڑا سا تعارف کروا ديا جائے۔
بينادی طور پر يہ گانا رومانيہ کے ايک پاپ موسيقی کے گروپ اوزون O-zone کا گايا ہوا ہے۔ مگر سنہ دو ہزار چار ميں نيو جرسی ميں رہنے والے انيس سالہ [...]
مکمل تحریر پڑھیں
Msn Spaces پر جب بھی کوئی نئی پوسٹ کی جائے تو ہمارے ميسنجر ميں موجود لوگوں کو خودکار طريقہ سے اس سے آگاہی ہو جاتی ہے ۔ ليکں ہم Msn Spaces کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بلاگر کی نئی پوسٹ کو بھی اپنے مسينجر پر دکھا سکتے ہيں اور اس طرح زيادہ لوگوں کو اپنے [...]
مکمل تحریر پڑھیں
اسلام و عليکم
ميں نے اپنے بلاگ کے رابطے کا پتا بدل ديا ہے، مقصد يہ ہے کہ رابطہ آسان ہو پہلے والے پتہ ميں - کا استعمال کافی آنے والوں کو ناگوار گزرتا تھا۔ بلاگ کا نيا پتا http://urdujahan.blogspot.com ہے اور فيڈ کا نيا پتہ http://urdujahan.blogspot.com/atom.xml ہے۔
والسلام۔
مکمل تحریر پڑھیں
پا کستان کرکٹ ٹيم کے مايہ ناز بلے باز يوسف يوحنا نے اسلام قبول کر ليا ہے۔ ابھی ميرے ايک دوست کی ای ميل ميں يہ پڑھا تو پہلے اس کو ايک افواہ سمجھا تصديق کے لئے فورا بی بی سی اردو کا صحفہ ديکھا تو واقعی خبر درست نکلی۔
يوسف يوحنا کا نيا نام محمد [...]
مکمل تحریر پڑھیں
يہ ايک اردو اور english کو ملا کر لکھنے کی کوشش ہے lets see کيا result آتا ہے۔
ميں شعيب اور زکريا بھائی کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس بارے ميں راہ دکھائی۔ اور دوسرے تمام bloggers جن کو اس بارے ميں مشکلات کا سامنا ہے وہ ايک سادہ سی تبديلی اپنے Template ميں کر [...]
مکمل تحریر پڑھیں
اسلام و عليکم
ميں نے اپنے بلاگ کا ٹمليٹ ايک تبصرے کے بعد بدل ديا ہے مگر ابھی فی الحال دو مسلے ہو رہے ہيں ايک تو فائر فاکس ميں پوسٹ والا حصہ صيح نظر نہيں آ رہا ہے دوسرا ايکسپلورر ميں ہندسے نظر نہيں آرہے۔۔ جب تک انکا حل ميرے ذہن ميں نہيں آتا تب [...]
مکمل تحریر پڑھیں