What is wrong with my template
06-28-2005
Posted By : Jahanzaib
Filed Under : English, میری زندگی, کمپیوٹر
5 Responded
139 مشاہدات
AoA i dont know whats going on with my template i am using it since last three months with out any problem but i dont know what happend like you guys see the post start way at the bottom i tried to fix it but whatever i know about CSS doesnt work and this happend only with the first post not with rest of them.. if any one knows any way to fix this... [Read Rest Of the Story ...]
تجھے عشق ہو خدا کرے
تُو نے کہا تھا عشق ڈھونگ ہے تجھے عشق ہو خدا کرے کوئی تجھ کو اُس سے جُدا کرے تيرے ہونٹ ہنسنا بھول جائيں تيری آنکھ پُرنم رہا کرے تُو اسکی باتيں کيا کرے تُو اُسکی باتيں سُنا کرے اُسے ديکھ کر تُو رُک پڑے وہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اِرد گِرد سے۔
اسلام و عليکم تو کل امريکہ ميں سب سے بڑی خبر مائيکل جيکسن (جسے ميرا ايک دوست پيار سے مائی کا لال جيکسن کہتا ہے) کا اپنے اوپر لگنے والے سب الزامات سے با عزت بری ہونا تھا۔ کہ سب ٹی وی چينلز پر کاروائی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ميری آواز سنو
Sunday,12 June 2005
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, کمپیوٹر
10 تبصرے
123 مشاہدات
اسلام و عليکم اس پوسٹ کا کوئی مقصد نہيں ہے اب آپ يہ نہيں کہنے لگيے گا کہ آپکی باقی پوسٹ کا بھی کوئی مطلب ہوتا ہے۔ صرف آڈيو بلاگر کو آزما رہا تھا اور ميں نے آج دن ميں کوئی ٣ دفعہ سے زيادہ اپنۓ آواز ميں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
آس پاس
مجھے زيادہ پاکستانی گانے سننے کا موقع کم ہی ملتا ہے اور پچھلے چار سال سے جو نئے گروپ اور گلوکار آئے ہيں انکا بھی اتنا پتا نہيں ہے۔ اس سے پہلے ايک پاکستانی فورم پر جل کا نام سنا اور بہت سنا تو اشتياق... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ايک قطعہ
يہ دو شعر پڑھے اچھے لگے سوچا بلاگ پر لگا دوں مگر ہميشہ کی طرح شاعر کا پتا نہيں ہے۔ ہاں مگر ايک اور نظم ہے شاعرہ کا بھی پتا ہے مگر شاعرہ نے منع کيا ہے کہا ہے کہ نظم لگا دو مگر نام نہيں لکھنا مگر چلو تھوڑا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
پرديس ميں نکما کدھر گيا
Friday,3 June 2005
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
6 تبصرے
128 مشاہدات
ايک دو لوگوں نے پوچھا ہے کہ بلاگ کا جو پہلا پيش لفظ تھا پرديس ميں نکما اسکو کيا ہوا ہے۔ مطلب اب نکمے نہيں رہے يا پرديس کو ديس بنا ليا ہے۔ يہ بات نہيں ہے اصل ميں کسی نے ايک بات کہی تھی اور بات ميں وزن... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
فلپ مورس اور تمباکو نوشی کے خلاف مہم
Thursday,2 June 2005
از : جہانزیب
زمرات : امریکہ, میری زندگی
9 تبصرے
119 مشاہدات
ميں آج کل سگريٹ نوشی ترک کرنے کی کوششوں ميں ہوں اور چار دن سے ميں سگريٹ کو لفٹ نہيں کروائی ہے۔ يوں اس طرح ہمارے ساتھ کے ٤ سال احتتام کو پہنچتے نظر آ رہے ہيں۔ ۔ دو سال پہلے بھی ميں نے سگريٹ نوشی ترک کرنے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

