وائس ميل
Thursday,31 March 2005
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, نیو یارک
6 تبصرے
131 مشاہدات
اسلام و عليکم آج کافی سے زيادہ عرصے بعد بلاگ پر آنا ہو رہا ہے بہت سی مصروفيات بلکے آفات کا سامنا تھا آفات اس ليے کہ مصروفيت وہ ہوتی ہے جو ہم اپنی مرضی سے کام کريں اور آفت وہ جس کے ليے مرضی نہيں ہو مگر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اِنا للہِ و اِنا عليہ راجعون
Tuesday,22 March 2005
از : جہانزیب
زمرات : مذہب, میری زندگی, پاکستان
6 تبصرے
134 مشاہدات
کبھی کبھی انسان اپنے آپ کو بالکل بے بس تصور کرتا ہے ۔ جب الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے ہيں ايسی ہی حالت ميری اس وقت ہے۔ ميری ايک دوست جن کے اُکسانے يا ابھارنے پر ميں نے يہ بلاگ شروع کيا تھا اُنکی والدہ کا انتقال... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اس ہفتے کا نيو يارک
جی تو جناب اس ہفتے تو يہاں کيا ہوا ميرے خيال ميں تو سب کو خبروں سے پتا چل چکا ہو گا کہ ايک عورت جو کہ مذہبی سکالر بھی ہيں نے يہاں پہلی دفعہ تاريخ ميں نمازِ جمعہ کی امامت کروائی ڈاکٹر امينہ ودود جو افريقی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اے عشق ہميں برباد نا کر
اے عشق نا چھيڑ آ آ کے ہميں ہم بھولے ہووں کو ياد نا کر پہلے ہی بہت ناشاد ہيں ہم تو اور ہميں ناشاد نا کر قسمت کا ستم ہی کم نہيں کچھ يہ تازہ ستم ايجاد نا کر يوں ظلم نا کر بے داد نا کر اے عشق ہميں برباد نا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
بلا عنوان
Wednesday,9 March 2005
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, نیو یارک
7 تبصرے
102 مشاہدات
جناب يہ دلچسپ تصوير کھينچنے کا انداز کيسا لگا آپکو يہ ميرے دوست امجد پرويز اپنی فوٹو گرافی کا مظاہرہ کر رہے ہيں مگر ميرے کيمرہ ميں قيد ہو گيے ہيں Read More →
پاکستان قونصليٹ نيو يارک
Tuesday,8 March 2005
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, نیو یارک, پاکستان
3 تبصرے
120 مشاہدات
اسلام و عليکم يہاں رہتے ہوے ٢ بار پاکستان قونصليٹ جانا ہواايک دفعہ اپنے پاسپورٹ کی مياد بڑھانے کے ليے اور ايک دفعہ اپنے چچا زاد کا پاکستان کا ويزہ لگوانے اور اپنے اوريجن کارڈ بنوانے۔ مگر دونوں دفعہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
خوش آمديد شانی بھائی
Tuesday,8 March 2005
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, نیو یارک
5 تبصرے
120 مشاہدات
اسلام و عليکم تو جناب شانی بھائی کا ايک مہينے کے اندر نيو يارک کا دوسرا چکر ہے۔ جب پہلی بار آے تھے تو اس سے ٤ دن پہلے يہاں برف کا طوفان آيا تھا مگر انکے آنے تک موسم نہايت خوشگوار ہو گيا تھا۔ اور يہ کہہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
منفی رويے
Monday,7 March 2005
از : جہانزیب
زمرات : اردو, میری زندگی
3 تبصرے
133 مشاہدات
اسلام و عليکم آج کافی دنوں بعد بلاگ پر آنا ہو رہا ہے۔ اُس کی وجہ کچھ مصروفيات تھيں۔ کيا مصروفيت تھی اسکے بارے ميں يہاں گاہے بگاہے ذکر ہوتا رہے گا۔ مگر ابھی ايک دوست کی ای ميل پڑھی ہے جس ميں انہوں نے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

