چل ديے تم کہاں ، ہم کہاں

Monday,28 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : موسیقی, میری پسند

13 تبصرے
133 مشاہدات

دو پل رُکا خوابوں کا کارواں، اور پھر چل ديے تم کہاں ہم کہاں دو پل کی تھی يہ دِلوں کی داستاں، اور پھر چل ديے تم کہاں ہم کہاں تم تھے کہ تھی کوئی اُجلی کِرن، تم تھے يا کوئی کلی مسکائی تھی تم تھے کہ سپنوں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

بلاگ اور ٹمپليٹ

Saturday,26 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی, کمپیوٹر

4 تبصرے
124 مشاہدات

جی تو جناب ۔ بُہت دِنوں سے ميں اپنا ٹمپليٹ بنانے کی کاوشوں ميں لگا ہوا تھا جو اِس وقت آپکی نظروں کے سامنے ہے۔اب مسلہ يہ تھا کہ مُجھے فوٹو شاپ اور ايچ- ٹی-ايم-ايل پر تھوڑا بہت کام کرنے کا علم تھا مگر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

برف کا نظارہ

Saturday,26 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی, نیو یارک

8 تبصرے
132 مشاہدات

ميں نے سوچا برف کا شور مچاۓ رکھتا ہوں تو جی چليں تھوڑا سا نظارہ بھی کروا دوں يہ دو دِن پہلے کی تصوير ہے جو ميں نے اپنے موبايئل سے اُتاری تھی۔ نئی پشين گوئ کے مطابق اِس ہفتے ١٨ اِنچ برف پڑنے کی توقع ہے۔... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

موسم کی آنکھ مچولی

Friday,18 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی, نیو یارک

6 تبصرے
126 مشاہدات

نيويارک کے بارے ميں کہا جاتا ہے کہ يہاں موسم کا کچھ پتا نہيںکب اُسکے تيور بدل جائيں بيگم کی طرح۔ ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ ميری ابھی بيگم تو نہيں ہيں تو آپ کہيں گے مُجھے بدلتے تيوروں کا کيسے پتا ہے۔ تو جناب ڈرامے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

کہيں فرقے ہيں تو کہيں ذاتيں ہيں

Friday,18 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی, پاکستان

5 تبصرے
126 مشاہدات

آج مختلف اردو بلاگز پڑھ رہا تھا تو ايک بلاگ پر ايک صاحب کی تحرير آنکھوں کے سامنے سے گزری جِس ميں اُنہوں نے اپنے دِل کی بھڑاس خوب نکالی ہے اُن کی تحرير مندرجہ ذيل ہے۔ جاٹ كے لغوى معنى ەيں گنوار يا غير... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

٩-١١ کے بعد کا امريکا

Tuesday,15 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : امریکہ, میری زندگی

9 تبصرے
120 مشاہدات

آج ميں نے اپنی کام سے بيماری کا بہانا کر کے چھٹی کر لی۔ مگر اِس کے بعد وقت گزارنا ايک عذاب بن گيا اب سوچ رہا ہوں چلا جاتا تو اچھا تھا۔ تو اپنے کمرے ميں چھپ کر سگريٹ پيتے ہويے بہت سے خيالات ذہن ميں آنے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ويلنٹائن کے دِن کی حقيقت

Monday,14 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : اردو

6 تبصرے
128 مشاہدات

ہر سال فروری کے مہينے ميں سينٹ ويلنٹائن کے نام پر دَنيا بھر ميں لاکھوں چاہنے والے ايک دَوسرے کو تحأيف کا تبادلہ کرتے ہيں ۔ ليکن سوال يہ ہے کہ يہ انوکھی شخصيت ہے کون اور ہم يہ دِن کس ليے مناتے ہيں ؟ تو... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

اچھا تو يہ ہے امريکا

Thursday,10 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : امریکہ, میری زندگی

6 تبصرے
127 مشاہدات

پرسوں ايک دوست کو لينے نيو جرسی کے اير پورٹ جانا ہوا تو اُسی اير پورٹ سے وابستہ ايک اور واقع ياد آ گيا۔ تين برس پہلے کی بات ہے مجھے اپنے ايک دوست کی اي ميل موصول ہويی کہ اَس کے برادرِ نِسبتی اپنی تعليم... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

تنہايي

Tuesday,1 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : اردو, میری پسند

3 تبصرے
128 مشاہدات

ديپک راگ ہے چاہت اپني، کاہے سنايں تمہيں ہم تو سلگتے ہي رہتے ہيں، کاہے سلگاييں تمہيں ترکِ محبت ترکِ تمنا کر چکنے کے بعد ہم پہ يہ مشکل آن پڑي ہے کيسے بھلاييں تمہيں دِل کے زخم کا رنگ تو شايد آنکھوں ميں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

کمپيوٹر اور ميں

Tuesday,1 February 2005
از : جہانزیب  
زمرات : اردو, میری زندگی, کمپیوٹر

7 تبصرے
181 مشاہدات

آج سوچا کيوں نا اس بلاگ کي ابتدا اپنے کمپيوٹر کے ساتھ سے شروع کي جاۓ۔تو جناب ميرا اور کمپيوٹر کا شروع کا ساتھ ايک بہت دلچسپ واقع سے شروع ھوا۔واقع يوں ھے کہ ميرا تعلق پاکستان کے ايک نسبتاً پسماندہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]