چیف جسٹس/جامعہ حفصہ

Tuesday,3 April 2007
از :  
زمرات : پاکستان, سیاست

جِس ملک میں حکمران غیر قانونی طریقوں پر عمل پیرا ہوں وہاں کی عوام کی لا قانیونیت چہ دارد؟

جہاں صدر چیف جسٹس کو صدارتی ہاوس میں بلا کر ہراساں کرے وہاں آنٹی شمیم کِس کھاتے ہیں ہے؟

جہاں چیف جسٹس کا کوٹ حکمرانوں کو خوش کرنے کے لئے پھاڑا جا سکتا ہے وہاں اہل محلہ کو خوش کرنے کے لئے کِسی کو بھی رسیاں باندھ کے لے جایا جا سکتا ہے۔

جہاں کا وزیرِ قانون کھلے عام دوسرے کے گھر والوں کو بازو دینے کی بات کرتا ہے اور اِس بات پر اُس کی پکڑ بھی نہیں ہو تو لا قانونیت کا رونا کیسا؟ 

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔