سکیورٹی

Thursday,27 December 2007
از :  
زمرات : پاکستان, سیاست

خبروں کے مطابق بے نظیر بھٹو خود کُش حملے سے بچ گئی تھیں، لیکن حملے کے بعد کلاشنکوف یا اے کے سیون کے حملے میں گردن میں گولی لگنے سے جانبر نہ ہو سکی۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص کلاشنکوف سمیت جلسہ گاہ کے اتنا قریب کیسے پہنچ گیا تھا؟ جبکہ راولپنڈی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کا دارلحکومت بھی ہے۔

تبصرہ جات

“سکیورٹی” پر 3 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. فائرنگ پہلے ہوئی تھی!!!
    سوال اپنی جگہ ہے!

  2. شعیب میں اس وقت فاکس نیوز سُن رہا ہوں، اور اس میں بار بار یہی بتایا جا رہا تھا کہ بے نظیر خود کش حملے میں بچ گئی تھیں بعد میں فائرنگ ہوئی. باقی اللہ بہتر جانتا ہے .

  3. اسماء says:

    فاکس نیوز کا تو کیا ہی کہنا ہے….!

    پہلے فائرنگ کی گئی تھی اور ساتھ ہی دھماکہ ہوگیا. یوں لگتا ہے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی اک کوشش ہے یا شاید ذاتی حملہ تھا ….!

    حالات اس بری طرح دن بہ دن بگڑ رہے ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آتی …

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔